Tuesday, 25 February 2020

mohabbat ka taweez in urdu


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
عملیات سکول میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
محبت کا یہ تعویذ ایسے لوگوں کیلئے ہے جو کیسی عمل میں زیادہ وقت نہیں دے سکتے
 لمبی پڑھائی یا چراغ میں فتیلہ جلانے کیلئے یا وقت کی قلت ہو یا مناسب جگہ نہ ہونے کی وجہ سے کوئی نہ کر سکتے ہوں
اس تعویذ کی کیسی بھی نیک ساعت میں 11 عدد لکھ کر رکھ لیں
اس تعویذ کو کیسی میٹھے پھل دار درخت کے پتے پر لکھنا ہے
یاد رہے درخت کا پتہ آپ نے خود نہیں توڑنا
بلکہ ایسے پتے کا استعمال کرنا ہے جو پہلے سے ٹوٹ کر زمیں پر گر گیا ہو
اس تعویذ کو زعفران کی سیاہی سے لکھیں
پھر ہر روز مغرب کی نماز کے بعد آگ میں جلا دیا جائے
اگر ممکن ہو تو کوئلے کی آگ میں جلائیں
( اسم مطلوب و مادرش کی جگہ مطلوب کا نام معہ والدہ لکھیں
اسم خودت و مادرت کی جگہ اپنا اور اپنی والدہ کا لکھیں

Muhabbat Ka Taweez | Taweez For Love