اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
عملیات سکول میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
اپنا کوئی بھی کام فی سبیل اللہ کروانے کیلئے رابطہ کریں
آج آپ لوگوں کو رزق کی مشکلات سے نکلنے کا ایسا عمل دوں گا جو آج تک میں نے کبھی بھی کیسی بھی سوشل میڈیا پر نہیں دیا
اس عمل کو دو دہایوں سے مجبور اور تنگ دست لوگوں کو کروا رہا ہوں
جن لوگوں نے یہ عمل صدق دل سے کیا میں ان لوگوں کے حالات بدلتے دیکھےہیں بے روزگاری سے نکل کر شاہانہ زندگی گذار رہے ہیں
میری دو تیں پوسٹوں پر آپ لوگوں نے بے پناہ محبت دی
میرے پاس محبت کا جواب محبت سے دینے کے سوا کچھ نہیں ہے
میرے پاس محبت کا جواب محبت سے دینے کے سوا کچھ نہیں ہے
میرے جو بہن بھائی معاشی طور پر پریشان ہیں اس عمل کو کر کے انشاءاللہ عزوجل اپنی قسمت بدل سکتے ہیں
اس عمل کو شب جمعہ کو کرنا ہے
عمل کرنے سے پہلے سچےدل سے اپنے تمام گناہوں کی توبہ کریں
اپنی حیثیت کے مطابق کچھ نہ کچھ صدقہ کریں
کیسی بھی شب جمعہ کی رات 12 بجے کے بعد قبلہ رخ ہو کر 1 تسبیح کیسی بھی درود شریف کی پڑھیں
اسکے بعد ایک تسبیح سورہ طلاق کی آیات نمبر 7
( لِيُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ ۖ وَمَنْ قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهٝ فَلْيُنْفِقْ مِمَّآ اٰتَاهُ اللّـٰهُ ۚ لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا مَآ اٰتَاهَا ۚ سَيَجْعَلُ اللّـٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُّسْرًا ) کی پڑھیں
( لِيُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ ۖ وَمَنْ قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهٝ فَلْيُنْفِقْ مِمَّآ اٰتَاهُ اللّـٰهُ ۚ لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا مَآ اٰتَاهَا ۚ سَيَجْعَلُ اللّـٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُّسْرًا ) کی پڑھیں
اسکے بعد پھر سے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں
یاد رہے اول اور آخر ایک ہی درود شریف پڑھنا ہے جو بھی آپ پڑھتے ہوں
پھر اسی جگہ پر سو جائیں انشاء اللہ نماز فجر سے قبل آپکو خواب میں مکمل طور پر رہنمائی مل جائے گی کہ آپکے معاشی حالات کیوں خراب ہیں کب اور کیسے ٹھیک ہوں گے یا آپکو کون سا کام اپنے حالات کو بہتربنانے کیلئے کرنا چاہئے
صرف ایک رات کا عمل ہے آسان اور آزمودہ کیسی بھی قسم کا کوئی ڈر خوف نہیں آپ کو اس عمل میں کیسی بھی قسم کا کوئی حصار بھی نہیں کرنا
یہ عمل ایسے لوگ بھی کر سکتے ہیں جنہوں نے پہلے کوئی عمل نہیں کیا انشاءاللہ انکو بھی پہلی ہی بار میں کامیابی حاصل ہوگی
اگر آپ میری اجازت سے اس عمل کو کرنا چاہتے ہیں تو آپکو چاہیے 1 تسبیح درود شریف کی پڑھ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ کردیں میری طرف سے اجازت ہوگی
آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اللہ حافظ
Amliyat School +90 552 253 80 78
Amliyat School +90 552 253 80 78