Tuesday, 25 February 2020

mohabbat ka taweez | zuban bandi ka taweez



زبان بندی اور محبت کا تعویذ
یہ تعویذ بد زبان آفیسر کیلئے، دو دستوں کے درمیان لڑائی جھگڑے ختم کرنے کیلئے، زبان دراز میاں بیوی کیلئے یا گھریلو ناچاقی کے باعث ہونے والی بحث ختم کرنے کیلئے بھی استعمال میں لایا جاتا ہے
دشمن اور حسد کے مارے لوگوں کی زبان بند کرنے کیلئے بہترین نقش ہے، استمال کے 7 دن کے اندر اندر الجھائے ہوئے معملات بہتری کی طرف آنے لگ جاتے ہیں

Muhabbat Ka Taweez | Taweez For Love