اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
عملیات سکول میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
آج آپ لوگوں کو میاں بیوی کے درمیان محبت کا آزمودہ پاورفل تعویذ دے رہا ہوں
لگ بھگ 3 سال سے اسکو مسلسل استعمال کر رہا ہوں
اگر خدانخواستہ میاں بیوی میں سے کیسی ایک کے ساتھ جادو جنات کا مسئلہ نہ ہو تو یہ تعویذ چند یوم میں ہی ایسے بہترین نتائج ملتے ہیں جو گمان سے باہر ہیں
یہ پوسٹ خاص طور پر ہماری ایسی بہنوں کے نام ہے جو اپنے شوہر کی بے رخی کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں
اس تعویذ کو کیسی بھی نیک ساعت میں لکھ بیوی اپنے بائیں بازو پر باندھ لے
زعفران سے لکھا جائے تو بہتر ہے
زعفران نہ ہو تو سبز رنگ سے لکھ لیں
زعفران نہ ہو تو سبز رنگ سے لکھ لیں
شوہر اگر بیوی کو اپنی محبت میں بیقرار کرنا چاہتا ہو تو دائیں بازو پر باندھ لے
اگر آپ میری اجازت سے اس عمل کو کرنا چاہتے ہیں تو آپکو چاہیے 1 تسبیح درود شریف کی پڑھ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ کردیں میری طرف سے اجازت ہوگی
آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اللہ حافظ
